https://ur.abna24.com/xhkCP19 جون 2015 - 18:17 News ID 696218 اخبار همايشها و فراخوانها اصلی صفحہ اخبار همايشها و فراخوانها تصویری رپورٹ/ افغانستان میں ماہ رمضان 19 جون 2015 - 18:17 News ID: 696218 ابنا: ماہ مبارک کی آمد پر دنیا کے تمام دیگر اسلامی ممالک کی طرح افغانستان میں بھی ایک خاص فضا قائم ہو جاتی ہے مسلمان مساجد میں افطاری دیتے ہیں قرآن کلاسوں کا انعقاد کر کے بحار قرآن کے مہینے میں قرآن سے خاص انسیت کا مظاہر کرتے ہیں۔